ابنا: مجلس خبرگان رہبری کے رکن اور امام خمینی(رہ) کے استاد کے فرزند آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کا آج تہران کے بعد قم میں بھی تشییع جنازہ کیا گیا تشییع جنازہ میں علماء اور طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

14 مارچ 2018 - 17:34